SlideShare a Scribd company logo
سقوط بنگلہ دیش
جدید قومی ریاستیں پندرویں صدی میں وجود میں
برطانیہ سے طویل جنگ کے بعد چار جولائی 1776 میں ایک اعلان آزادی کے ذریعہ امریکی ریاست
ایک طویل جدوجہد کے بعد 1789 میں فرانس ایک جدید قومی ریاست کے طور پر
1930 میں علامہ اقبال کی اس تجویز کو کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں الگ علاقہ بطور ریاست نے ہندوستان میں کوئی پزیرائی حاصل نہیں کی کیوں کہ یہ قومی
سقوط بنگلہ دیش
سن 1906 میں ڈھاکہ میں نواب سلیم اللہ خان کی قیادت میں بر صغیر کے مسلمان اجلاس منعقد ہوا جس میں آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد پڑی۔پورے ہندوستان میں یہ عمل کیوں ہوا۔
تقسیم بنگال 1905
ہندو بنیوں کے پاس تھی جو مغربی بنگال میں رہتے تھے۔ اور ً 
بنگال میں انتہائی غربت تھی۔ زمین کی ملکیت عموما 
ن کو روٹی ملتی تھی۔ اور باقی آمدنی بنیا ُ 
مقر ر کر رکھے تھے۔ مزارعین مسلمان تھے۔سال بھر کی محنت کے بعد ا
ن کے دل میں شدت سے آزادی کی طلب پیدا ہوئی۔تقسیم ُ 
ن کے اندر شدید احساس محرومی پیدا کیا۔ اور ا 
ُ 
اس غربت نے ا 
ُ 
ُ 
کے خاتمے نے ا 
ن کو انگریزوں سے شدید مایوس کیا تو ہندووں کی ا 
س جدوجہد نے جو انہوں نے تقسیم بنگال 1911 کے لیے کی۔ ایک نفرت کو جنم دیا۔وہ غریب ضرور تھے مگر بہترین سیاس ی شعور رکھتے تھے۔سراج الدولہ اور شہید ُ 
ن میں آزادی کی لگن پیدا کر دی تھی۔ 
رہنماوں نے ا
سیاس ی مقاصد کے لیے احتجاج کرنا، ہرتال کرنا،پولیس 
ن کے سرشت میں شامل 
ُ 
اور فوج سے نبرد ازما ہوجانا ا 
ن کے حالات کی وجہ سے۔ 
ُ 
ہو چکی تھی ا
14 اگست 1947 کو ایک طویل اور صبر آزما جدوجہد کے بعد بر صغیر کے مسلمانوں
مملکت پاکستان وجود میں تو آگیا۔ مگر انگریزوں اور ہندووں کے ملی بھگت سے دو حصوں میں تقسیم۔ ایک ایک ہزار میل کی دوری پر۔خشکی پر جن کی سرحدیں نہیں ملتی تھیں۔پانچ صو بے،رقبے کے لحاظ سے چھوٹا مگر
پاکستان ایک اسلامی مملکت کے طور پر وجود میں آگیا۔جہاں سب کو یکساں حقوق حاصل ہو نے تھے۔وسائل تھی۔کیا ایسا ہوا۔کراچی کے دارلحکومت بننے کی وجہ سے ساری سرکاری مشنری مغربی پاکستان سے لی جانے لگی
ن کے لیے تعمیر کی گئی جو بنگلہ زبان کے لیے احتجاج کر تے ہو ئے ہلاک ہو ُ 
شہر ڈھاکہ کے وسط میں واقع یہ یادگار ا 
ن کو حقیقتا آزادی ملی تھی۔ 
ُ 
س کا جائز حق بھی نہیں دلا سکتے تھے۔کیا ا 
ُ 
اکثریت رکھنے و الے اپنے زبان کو ا
1965 کی جنگ بھی بنیادی طور پر مغربی پاکستان میں لڑی گئی۔اور مشرقی بازو کو ہندوستان ن میں صلاحیت نہیں ُ 
چھور دیا گیا۔فوج میں بنگالیوں کی تعداد تشویشناک حد تک کم تھی۔کیا ا
مشرقی پاکستان میں ہر سال آنے و الے سیلاب کی تباہ ی پر دکھ اور رنج اور ایثار و قربانی کے بجائے ن کی وجہ سے ہم ترقی ُ 
علاقہ تو پھٹی جیب کی مانند ہے۔یہ تو مغربی پاکستان پر ایک بوجھ ہے۔ ا
ون یونٹ کہ قیام نے بھی عدم اعتماد کو بڑھایا جس میں مغربی پاکستان کے چارون صو بے ایک اور مشرقی پاکستان ایک یونٹ،اس طرح آبادی کے فرق کو دور کر نے کی کوشش کی گئی۔
بنگال کے حالات زار سے نکل کر جب کوئی بنگالی
س کو محسوس ہوتا کہ اصل ترقی تو انہوں نے کیا ہے۔ 
ُ 
مغربی پاکستان آتا تو ا
ن کے ُ 
ن کو لگتا بلکہ وہ کہتے کے ا 
ُ 
ن کو اپنے وسائل سے تیار شدہ لگتیں۔ ا 
ُ 
اسلام آباد کی کشادہ اور شاندار سڑکیں ا
سقوط بنگلہ دیش
مشرقی پاکستان کی ابتر صورتحال نے شیخ مجیب الرحمن کو جنم دیا۔جو کبھی مسلم تحریک پاکستان کی جدوجہد میں شامل تھے۔اب بنگلہ قومیت کے علمبردار اور ریاست ُ 
ن اور ریاست کے دعوے دار تھے۔لیکن مغربی پاکستان میں کوئی ایسا مدبر تھا۔ جو ا 
کوئی تدبیر کرتا۔یا ہر کوئی یہ سمجھتا تھا کہ مصیبت سے جان چھوٹ جائے تو اچھا
دھر تم ادھر ہم؛جو اجلاس میں جائے وہ ایک طرف کا ٹکٹ لے 
1970 ن کو اقتدار ُ 
کے انتخابات آخری موقع تھا مشرقی پاکستان کے لوگوں کے اعتماد کو حاصل کر نے کا اگر ا 
ُ 
ا
اس کا ہرگز یہ مقصد نہیں ہے کہ یہ صرف مقامی سیاست کے کارنامے تھے۔ بلکہ یہ ایک بین الاقوامی
امریکہ ،برطانیہ، روس اور انڈیا کے باہمی تعاون سے یہ کام ہوا۔مگر ہمارے ناعاقبت رہنماوں کے شرکت کے بغیر یہ ممکن تھا۔اپنے چھو ٹے مفادات کے اثیر۔غدار رہنما
اسلامی سربراہ ی کانفرنس کے موقع پر بنگلہ دیش کو قبول کرنا جبکہ ملک میں اس پر 
شدید احتجاج ہو رہا تھا۔ بھی ایک عالمی سازش کا پتہ دیتی ہے۔ ورنہ تو ملک اپنے 
مقبوضات کے لیے برسوں لڑ تے ہیں۔مگر سب کچھ پہلے سے طے تھا۔
مگر بنگلہ دیش بننے کے بعد بھی وہاں کے لوگوں کے اسلام سے تعلق، اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہو یا فلستین میں ظلم ،یا کشمیر کی حصہ لینے نے بھارت کو خاص طور سے اور مغربی ممالک کو عام طور سے پریشان کر رکھا ہے۔انہوں نے اس لیے تو بنگلہ دیش نہیں بنایا
سقوط بنگلہ دیش
سقوط بنگلہ دیش

More Related Content

PPSX
Partition of bengal
Hamza Mahmood
 
PPTX
concept.pptx
Usman Public School System
 
PPTX
mulltiple intelligence.pptx
Usman Public School System
 
PPTX
concept.pptx
Usman Public School System
 
PPTX
Chapter sensitivity in living organisms
Usman Public School System
 
PPTX
Chapter physical regions of pakistan
Usman Public School System
 
Partition of bengal
Hamza Mahmood
 
mulltiple intelligence.pptx
Usman Public School System
 
Chapter sensitivity in living organisms
Usman Public School System
 
Chapter physical regions of pakistan
Usman Public School System
 

More from Usman Public School System (20)

PPTX
Chapter living organisms
Usman Public School System
 
PPTX
Chapter latitude and logitude
Usman Public School System
 
PPTX
Chapter fighting pollution
Usman Public School System
 
PDF
Circulatory system chapter class four science
Usman Public School System
 
PDF
Classification chapter class fiv science
Usman Public School System
 
PPTX
Electricity in action
Usman Public School System
 
PPTX
Sound class six
Usman Public School System
 
PPTX
exams and its purpuse
Usman Public School System
 
PPTX
Land an climate of Pakistan
Usman Public School System
 
PPTX
Climatic regiions
Usman Public School System
 
PPTX
Sikhaye kis ne
Usman Public School System
 
PPTX
Imla ki durusti
Usman Public School System
 
PPTX
Effective teacher
Usman Public School System
 
PPTX
Environmental Biology
Usman Public School System
 
PPTX
Self concept
Usman Public School System
 
PPTX
Educational technology
Usman Public School System
 
PPTX
Guidance (part one)
Usman Public School System
 
Chapter living organisms
Usman Public School System
 
Chapter latitude and logitude
Usman Public School System
 
Chapter fighting pollution
Usman Public School System
 
Circulatory system chapter class four science
Usman Public School System
 
Classification chapter class fiv science
Usman Public School System
 
Electricity in action
Usman Public School System
 
exams and its purpuse
Usman Public School System
 
Land an climate of Pakistan
Usman Public School System
 
Climatic regiions
Usman Public School System
 
Effective teacher
Usman Public School System
 
Environmental Biology
Usman Public School System
 
Educational technology
Usman Public School System
 
Guidance (part one)
Usman Public School System
 
Ad

سقوط بنگلہ دیش

  • 2. جدید قومی ریاستیں پندرویں صدی میں وجود میں
  • 3. برطانیہ سے طویل جنگ کے بعد چار جولائی 1776 میں ایک اعلان آزادی کے ذریعہ امریکی ریاست
  • 4. ایک طویل جدوجہد کے بعد 1789 میں فرانس ایک جدید قومی ریاست کے طور پر
  • 5. 1930 میں علامہ اقبال کی اس تجویز کو کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں الگ علاقہ بطور ریاست نے ہندوستان میں کوئی پزیرائی حاصل نہیں کی کیوں کہ یہ قومی
  • 7. سن 1906 میں ڈھاکہ میں نواب سلیم اللہ خان کی قیادت میں بر صغیر کے مسلمان اجلاس منعقد ہوا جس میں آل انڈیا مسلم لیگ کی بنیاد پڑی۔پورے ہندوستان میں یہ عمل کیوں ہوا۔
  • 9. ہندو بنیوں کے پاس تھی جو مغربی بنگال میں رہتے تھے۔ اور ً بنگال میں انتہائی غربت تھی۔ زمین کی ملکیت عموما ن کو روٹی ملتی تھی۔ اور باقی آمدنی بنیا ُ مقر ر کر رکھے تھے۔ مزارعین مسلمان تھے۔سال بھر کی محنت کے بعد ا
  • 10. ن کے دل میں شدت سے آزادی کی طلب پیدا ہوئی۔تقسیم ُ ن کے اندر شدید احساس محرومی پیدا کیا۔ اور ا ُ اس غربت نے ا ُ ُ کے خاتمے نے ا ن کو انگریزوں سے شدید مایوس کیا تو ہندووں کی ا س جدوجہد نے جو انہوں نے تقسیم بنگال 1911 کے لیے کی۔ ایک نفرت کو جنم دیا۔وہ غریب ضرور تھے مگر بہترین سیاس ی شعور رکھتے تھے۔سراج الدولہ اور شہید ُ ن میں آزادی کی لگن پیدا کر دی تھی۔ رہنماوں نے ا
  • 11. سیاس ی مقاصد کے لیے احتجاج کرنا، ہرتال کرنا،پولیس ن کے سرشت میں شامل ُ اور فوج سے نبرد ازما ہوجانا ا ن کے حالات کی وجہ سے۔ ُ ہو چکی تھی ا
  • 12. 14 اگست 1947 کو ایک طویل اور صبر آزما جدوجہد کے بعد بر صغیر کے مسلمانوں
  • 13. مملکت پاکستان وجود میں تو آگیا۔ مگر انگریزوں اور ہندووں کے ملی بھگت سے دو حصوں میں تقسیم۔ ایک ایک ہزار میل کی دوری پر۔خشکی پر جن کی سرحدیں نہیں ملتی تھیں۔پانچ صو بے،رقبے کے لحاظ سے چھوٹا مگر
  • 14. پاکستان ایک اسلامی مملکت کے طور پر وجود میں آگیا۔جہاں سب کو یکساں حقوق حاصل ہو نے تھے۔وسائل تھی۔کیا ایسا ہوا۔کراچی کے دارلحکومت بننے کی وجہ سے ساری سرکاری مشنری مغربی پاکستان سے لی جانے لگی
  • 15. ن کے لیے تعمیر کی گئی جو بنگلہ زبان کے لیے احتجاج کر تے ہو ئے ہلاک ہو ُ شہر ڈھاکہ کے وسط میں واقع یہ یادگار ا ن کو حقیقتا آزادی ملی تھی۔ ُ س کا جائز حق بھی نہیں دلا سکتے تھے۔کیا ا ُ اکثریت رکھنے و الے اپنے زبان کو ا
  • 16. 1965 کی جنگ بھی بنیادی طور پر مغربی پاکستان میں لڑی گئی۔اور مشرقی بازو کو ہندوستان ن میں صلاحیت نہیں ُ چھور دیا گیا۔فوج میں بنگالیوں کی تعداد تشویشناک حد تک کم تھی۔کیا ا
  • 17. مشرقی پاکستان میں ہر سال آنے و الے سیلاب کی تباہ ی پر دکھ اور رنج اور ایثار و قربانی کے بجائے ن کی وجہ سے ہم ترقی ُ علاقہ تو پھٹی جیب کی مانند ہے۔یہ تو مغربی پاکستان پر ایک بوجھ ہے۔ ا
  • 18. ون یونٹ کہ قیام نے بھی عدم اعتماد کو بڑھایا جس میں مغربی پاکستان کے چارون صو بے ایک اور مشرقی پاکستان ایک یونٹ،اس طرح آبادی کے فرق کو دور کر نے کی کوشش کی گئی۔
  • 19. بنگال کے حالات زار سے نکل کر جب کوئی بنگالی
  • 20. س کو محسوس ہوتا کہ اصل ترقی تو انہوں نے کیا ہے۔ ُ مغربی پاکستان آتا تو ا
  • 21. ن کے ُ ن کو لگتا بلکہ وہ کہتے کے ا ُ ن کو اپنے وسائل سے تیار شدہ لگتیں۔ ا ُ اسلام آباد کی کشادہ اور شاندار سڑکیں ا
  • 23. مشرقی پاکستان کی ابتر صورتحال نے شیخ مجیب الرحمن کو جنم دیا۔جو کبھی مسلم تحریک پاکستان کی جدوجہد میں شامل تھے۔اب بنگلہ قومیت کے علمبردار اور ریاست ُ ن اور ریاست کے دعوے دار تھے۔لیکن مغربی پاکستان میں کوئی ایسا مدبر تھا۔ جو ا کوئی تدبیر کرتا۔یا ہر کوئی یہ سمجھتا تھا کہ مصیبت سے جان چھوٹ جائے تو اچھا
  • 24. دھر تم ادھر ہم؛جو اجلاس میں جائے وہ ایک طرف کا ٹکٹ لے 1970 ن کو اقتدار ُ کے انتخابات آخری موقع تھا مشرقی پاکستان کے لوگوں کے اعتماد کو حاصل کر نے کا اگر ا ُ ا
  • 25. اس کا ہرگز یہ مقصد نہیں ہے کہ یہ صرف مقامی سیاست کے کارنامے تھے۔ بلکہ یہ ایک بین الاقوامی
  • 26. امریکہ ،برطانیہ، روس اور انڈیا کے باہمی تعاون سے یہ کام ہوا۔مگر ہمارے ناعاقبت رہنماوں کے شرکت کے بغیر یہ ممکن تھا۔اپنے چھو ٹے مفادات کے اثیر۔غدار رہنما
  • 27. اسلامی سربراہ ی کانفرنس کے موقع پر بنگلہ دیش کو قبول کرنا جبکہ ملک میں اس پر شدید احتجاج ہو رہا تھا۔ بھی ایک عالمی سازش کا پتہ دیتی ہے۔ ورنہ تو ملک اپنے مقبوضات کے لیے برسوں لڑ تے ہیں۔مگر سب کچھ پہلے سے طے تھا۔
  • 28. مگر بنگلہ دیش بننے کے بعد بھی وہاں کے لوگوں کے اسلام سے تعلق، اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہو یا فلستین میں ظلم ،یا کشمیر کی حصہ لینے نے بھارت کو خاص طور سے اور مغربی ممالک کو عام طور سے پریشان کر رکھا ہے۔انہوں نے اس لیے تو بنگلہ دیش نہیں بنایا